سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

Friday, January 18, 2019

ملتان : سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ 

ملتان : سی پی او ملتان نے کھلی کچہری میں آنے والے سائلین کے مسائل سنے۔

ملتان : انہوں نے سائلین کو سننے کے بعد متعلقہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ان کے مسائل فوری میرٹ پر حل کرنے کے احکامات دیئے۔

ملتان : سی پی او ملتان نے متعلقہ افسران کو حکم دیا کہ ان تمام معاملات کی مکمل تحقیقات کر کے مجھے رپورٹ پیش کریں۔

ملتان : سی پی او ملتان نے آنے والے سائلین سے کہا کہ آپ کی تمام شکایات کو میرٹ پر حل کیا جائے گا۔