سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود نے پولیس خدمت مرکز اور 15 پولیس سروس کاﺅنٹر کا دورہ کیا۔

Tuesday, January 22, 2019

سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود نے پولیس خدمت مرکز اور 15 پولیس سروس کاﺅنٹر کا دورہ کیا۔

ملتان: سی پی او ملتان نے پولیس خدمت مرکز اور سروس کاونٹر کا ریکارڈ چیک کیا۔

ملتان: پولیس خدمت مرکز پر موجود سائلین سے سہولیات بارے دریافت کیا۔ جنہوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔

ملتان: سی پی او ملتان نے خدمت مرکز کو مزید اپ گریڈ کرنے کے لیے مزید سفارشات بھجوانے کے لیے ہدایات دیں۔

ملتان:سی پی او ملتان نے پولیس سروس کاﺅنٹر 15 پر موجود وائرلیس کنٹرول، ہیلپ لائن سروس ، موٹر وہیکل چیکنگ ، ہوٹل آئی سافٹ وئیر کی پرفارمنس کو چیک کیا۔

 ملتان: پولیس سروس کاﺅنٹر 15 کی سیکیورٹی کو چیک کیا اور ان کو الرٹ رہنے کی ہدایات دیں۔