ملتان پولیس کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن

Wednesday, January 23, 2019

ملتان: آپریشن ردالفساد کے تحت سٹی پولیس افیسر ملتان عمران محمود  کی ہدایت پر پولیس کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن

 ملتان: سرچ آپریشن تھانہ  بستی ملوک کے علاقہ چک 14 فیض میں کیا گیا

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 79  گھروں کی تلاشی اور 12 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی

ملتان ۔سرچ آپریشن کے دوران  15 ویپن  برآمد    کرکے 05 افراد کو گرفتار کرلیا