سٹی پولیس افیسر ملتان عمران محمود کی ہدایت پر پولیس کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن

Saturday, January 26, 2019

ملتان: آپریشن ردالفساد کے تحت سٹی پولیس افیسر ملتان عمران محمود  کی ہدایت پر پولیس کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن.

 ملتان: سرچ آپریشن تھانہ قادرپورراں کے  علاقے سویرا  سٹی ،راجپوت کالونی اور چاہ جھاڑیاں والا الله ہو اکبر کالونی   میں کیا گیا.

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 203  گھروں کی تلاشی اور 20 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی 

ملتان ۔سرچ آپریشن کے دوران  04 ویپن  برآمد کرلئے