آپریشن ردالفساد کے تحت ملتان پولیس کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن

Monday, January 28, 2019

ملتان: آپریشن ردالفساد کے تحت سٹی پولیس افیسر ملتان عمران محمود  کی ہدایت پر پولیس کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن.

 ملتان: سرچ آپریشن تھانہ گلگشت کے  علاقے رضاآباد،شاداب کالونی اور جناح  ٹاؤن   میں کیا گیا.

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 145  گھروں کی تلاشی اور 14 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی-  

ملتان ۔سرچ آپریشن کے دوران  01 ویپن  برآمد کرکے  01شخص کو  گرفتار  کرلیا