آپریشن ردالفساد کے تحت پولیس کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن

Wednesday, January 30, 2019

ملتان: آپریشن ردالفساد کے تحت سٹی پولیس افیسر ملتان عمران محمود  کی ہدایت پر پولیس کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن.

 ملتان: سرچ آپریشن تھانہ حرم گیٹ اور تھانہ جلیل آباد  کے  علاقے غریب آباد ،صادق  کالونی ،سٹی اسٹیشن  اور جناح  ٹاؤن   میں کیا گیا.

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 122  گھروں کی تلاشی اور 11  افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی-

ملتان ۔سرچ آپریشن کے دوران  04 ویپن  برآمد کرکے  01شخص کو  گرفتار  کرلیا