ضلع ملتان کے تمام ڈی ایس پیز کو انچارج فرنٹ ڈیسک عاصم کی طرف سے جدید سافٹ وئیر کی بریفنگ دی گئی

Wednesday, January 30, 2019

ملتان: ریجنل پولیس آفیسر ملتان وسیم احمد خان اور سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود کی ہدایت پر ضلع ملتان کے تمام ڈی ایس پیز کو انچارج فرنٹ ڈیسک عاصم کی طرف سے جدید سافٹ وئیر کی بریفنگ دی گئی۔

ملتان: جس کا مقصد تفتیش کے مراحل کو جدید تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کرنا ہے۔ 

ملتان: انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کی سرکوبی جلد از جلد کی جا سکتی ہے۔ 

ملتان: ایس پی سٹی احمد نواز شاہ نے ڈی ایس پیز کو ہدایت کی کہ سافٹ وئیر کی مدد سے اپنے اپنے سرکل کو مانیٹر کریں گے 

ملتان: تمام مقدمات کی تفتیش میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کریں۔