سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود کی ہدایت پر شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کو فول پروف بنانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

Thursday, January 31, 2019

ملتان: سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود کی ہدایت پر شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کو فول پروف بنانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

ملتان: اس حوالے سے ایس ایس پی آپریشنز ملتان محمد کاشف اسلم نے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر یوسف ہارون کے ہمراہ جسمانی طور پر فٹ جوانوں کا انتخاب کیا۔

ملتان: ایس ایس پی آپریشنز ملتان محمد کاشف اسلم نے جوانوں کو موجودہ حالات کے مطابق ناکہ ڈیوٹی کی اہمیت سے آگاہ کیااور ان کو الرٹ ڈیوٹی کرنے کے لئے ہدایات دیں۔ 

ملتان: ان جوانوں کو ایس او پی کے مطابق ناکہ ڈیوٹی کرنے کے لئے ٹریننگ دی گئی ۔

ملتان: کسی بھی شہر کی سیکیورٹی کے حوالے سے اس کے داخلی اور خارجی راستے انتہائی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ایس ایس پی آپریشنز ملتان 

ملتان: ان راستوں کو محفوظ بنانے کے لئے تمام تر ضروری وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ ایس ایس پی آپریشنز ملتان