سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود نے اے ایس آئی محمد عارف کے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

Thursday, January 31, 2019

ملتان ۔ سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود نے اے ایس آئی محمد عارف کے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

ملتان:ایس ایس پی آپریشنز ملتان محمد کاشف اسلم، ڈی ایس پی ہیڈکواٹر یوسف ہارون، ڈی ایس پی لیگل حاکم نول اور دیگر پولیس افسران  نماز جنازہ میں ان کے ہمراہ تھے۔

ملتان ۔ سی پی او ملتان، ایس ایس پی آپریشنز نے لواحقین سے تعزیت کی اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔

ملتان ۔اے ایس آئی محمد عارف آج  صبح دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے تھے-

ملتان ۔اے ایس آئی محمد عارف 13ستمبر 1987 کو محکمہ پولیس میں بطور کنسٹیبل بھرتی ہوئے تھے-

ملتان ۔اے ایس آئی محمد عارف اس وقت لیگل برانچ میں ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔

ملتان -نماز جنازہ ڈیرہ محمدی ممتازآباد میں اد کرنے کے بعد انکے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا-