ایس ایس پی آپریشنز ملتان محمد کاشف اسلم نے پولیس خدمت مرکز اور 15 پولیس سروس کاﺅنٹر کا دورہ کیا۔

Thursday, January 31, 2019

ملتان: ایس ایس پی آپریشنز  ملتان محمد کاشف اسلم نے پولیس خدمت مرکز اور 15 پولیس سروس کاﺅنٹر کا دورہ کیا۔

ملتان: ایس ایس پی آپریشنز  ملتان  نے پولیس خدمت مرکز اور سروس کاونٹر کا ریکارڈ چیک کیا۔

ملتان: پولیس خدمت مرکز پر موجود سائلین سے سہولیات بارے دریافت کیا۔ جنہوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔

ملتان: ایس ایس پی آپریشنز  ملتان نے خدمت مرکز کو مزید اپ گریڈ کرنے کے لیے مزید سفارشات بھجوانے کے لیے ہدایات دیں۔

ملتان: ایس ایس پی آپریشنز  ملتان نے پولیس سروس کاﺅنٹر 15 پر موجود وائرلیس کنٹرول، ہیلپ لائن سروس ، موٹر وہیکل چیکنگ ، ہوٹل آئی سافٹ وئیر کی پرفارمنس کو چیک کیا۔

 ملتان: پولیس سروس کاﺅنٹر 15 کی سیکیورٹی کو چیک کیا اور ان کو الرٹ رہنے کی ہدایات دیں۔