ملتان: محافظ اسکواڈ پولیس کی بڑی کاروائی۔

Thursday, January 31, 2019

ملتان: محافظ اسکواڈ پولیس کی بڑی کاروائی۔

ملتان: موٹر سائیکل  چور کو موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر لیا۔

ملتان: ملزم کو تحصیل چوک گول باغ سے گرفتار کیا گیا۔

ملتان: ملزم سے رائل چائنہ موٹر سائیکل برآمد کیا گیا۔

ملتان: ملزم کو پولیس تھانہ گلگشت کے حوالے کیا گیا ہے۔

ملتان: ملزم اپنے آپ کو خانیوال کا رہائشی بتاتا ہے۔

ملتان: ملزم سے تفتیش کے دوران مزید انکشاف کی توقع کی جا رہی ہے۔

ملتان: ملزم کو گرفتار کرنے والے افسران میں انچارج محافظ سکواڈ سب انسپکٹر خالد ریاض، کنسٹیبل محمد فہد، عبدالرحمن، محمد آصف اور محمود شامل ہیں۔