آپریشن ردالفساد کے تحت ملتان پولیس کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن

Saturday, February 2, 2019

ملتان: آپریشن ردالفساد کے تحت سٹی پولیس افیسر ملتان عمران محمود  کی ہدایت پر پولیس کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن.

 ملتان: سرچ آپریشن تھانہ بہاالدین زکریا  کے علاقے  ایم ڈی اے کالونی   میں کیا گیا.

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 56  گھروں کی تلاشی اور 20  افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی-

ملتان ۔سرچ آپریشن کے دوران  06  ویپن  برآمد کرلئے