سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

Saturday, February 2, 2019

ملتان: سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

 ملتان: سی پی او ملتان نے کھلی کچہری میں آنے والے سائلین کے مسائل سنے۔ 
 
ملتان: سی پی او ملتان نے سائلین کے مسائل سننے کے بعد متعلقہ ڈویژن کے ایس پیز اور ایس ڈی پی اوز کو ان کے مسائل فوری میرٹ پر حل کرنے کے احکامات دیئے۔ 
 
ملتان: سی پی او ملتان نے متعلقہ افسران کو حکم دیا کہ ان تمام معاملات کی مکمل تحقیقات کر کے مجھے رپورٹ پیش کریں۔ 
 
ملتان: انہوں نے آنے والے سائلین سے کہا کہ آپ کی تمام شکایات کو میرٹ پر حل کیا جائے گا۔ 
 
ملتان: سی پی او ملتان نے ان سے کہا کہ اگر پھر بھی آپ کو کوئی مسئلہ ہو تو دوبارہ کسی بھی وقت میرے آفس میں آ جائیں۔ 
 
ملتان: کھلی کچہریوں کا انعقاد اچھا اقدام ہے اس کے علاوہ روزانہ کی بنیاد پر بھی جو سائلین آتے ہیں ان کے مسائل سنے جاتے ہیں۔