آپریشن ردالفساد کے تحت سٹی پولیس افیسر ملتان عمران محمود کی ہدایت پر پولیس کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن.

Tuesday, February 5, 2019

ملتان: آپریشن ردالفساد کے تحت سٹی پولیس افیسر ملتان عمران محمود  کی ہدایت پر پولیس کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن.

 ملتان: سرچ آپریشن تھانہ صدر شجاع آباد کے مختلف علاقوں بستی نواں شہر عالم پور اور بنگالا موڑ شاہ گردیز    میں کیا گیا.

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 80 گھروں کی تلاشی اور 20  افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی-     . 

ملتان ۔سرچ آپریشن کے دوران  12 ویپن  برآمد کر کے   5مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا-