آپریشن ردالفساد کے تحت سٹی پولیس افیسر ملتان عمران محمود کی ہدایت پر پولیس کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن

Wednesday, February 13, 2019

ملتان: آپریشن ردالفساد کے تحت سٹی پولیس افیسر ملتان عمران محمود  کی ہدایت پر پولیس کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن.

 ملتان: سرچ آپریشن تھانہ گلگشت کے مختلف علاقوں شاہ فیصل کالونی اور واحد سٹریٹ سبزازار کالونی  میں کیا گیا.

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 149  گھروں کی تلاشی اور 31  افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی-  

ملتان ۔سرچ آپریشن کے دوران 01 ویپن  برآمد کیا گیا-