ملتان تھانہ شاہ شمس اور سی آئی اے کی رتنہ، چھالیہ اور گٹکا کے خلاف بہت بڑی مشترکہ کاروائی۔

Wednesday, February 13, 2019

ملتان : سی پی او ملتان عمران محمود اور ایس ایس پی آپریشنز ملتان محمد کاشف اسلم کی ہدایت تھانہ شاہ شمس اور سی آئی اے کی رتنہ، چھالیہ اور گٹکا کے خلاف بہت بڑی مشترکہ کاروائی۔

ملتان : ایس پی کینٹ زنیرہ اظفر کی زیرِ نگرانی، ڈی ایس پی ممتاز آباد اسحاق سیال اور ڈی ایس پی سی آئی اے مقبول جٹ کی رہنمائی میں ایس ایچ او تھانہ شاہ شمس انسپکٹر محمد افضل اور انسپکٹر سی آئی اے طاہر اعجاز پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی۔ 

ملتان : ٹیم نے بڑی محنت سے چھالہ، رتنہ اور گٹکے سے بھرا کنٹینر مالیتی سوادو کروڑ روپے اور ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ 

ملتان : گرفتار ملزمان میں سمگلر عبدالحمید پٹھان، ذوالفقار اور ڈرائیور محمد خالد گرفتار-