آپریشن ردالفساد کے تحت سٹی پولیس افیسر ملتان عمران محمود کی ہدایت پر پولیس کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن

Thursday, February 14, 2019

ملتان: آپریشن ردالفساد کے تحت سٹی پولیس افیسر ملتان عمران محمود  کی ہدایت پر پولیس کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن.

 ملتان: سرچ آپریشن تھانہ مخدوم رشید  کے   علاقے 06ایم آر خان پور مڑل مخدوم رشید  میں کیا گیا.

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 108  گھروں کی تلاشی اور 55   افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی-     . 

ملتان ۔سرچ آپریشن کے دوران  15  ویپن  برآمد کرکے 03افراد کو گرفتار کرلیا