سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

Saturday, February 16, 2019

ملتان : سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ 

ملتان : سی پی او ملتان نے کھلی کچہری میں آنے والے سائلین کے مسائل سنے۔

ملتان : انہوں نے سائلین کو سننے کے بعد متعلقہ ایس پیز،  ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ان کے مسائل فوری میرٹ پر حل کرنے کے احکامات دیئے۔

ملتان : سی پی او ملتان نے متعلقہ افسران کو حکم دیا کہ ان تمام معاملات کی مکمل تحقیقات کر کے مجھے رپورٹ پیش کریں۔

ملتان : سی پی او ملتان نے آنے والے سائلین سے کہا کہ آپ کی تمام شکایات کو میرٹ پر حل کیا جائے گا۔