سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود کا تھانہ بہا الدین زکریا کا دورہ

Saturday, February 16, 2019

ملتان: سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود کا تھانہ بہا الدین زکریا کا دورہ

ملتان: سی پی او ملتان نے تھانے میں موجود ریکارڈ اور عمارت کا جائزہ لیا

ملتان: سی پی او کا تھانہ کے ریکارڈ کی عدم تکمیل اور صفائی کی ناقص صورتحال پر برہمی کا اظہار

ملتان: سی پی او نے ڈی ایس پی گلگشت کی سرزنش کی

ملتان: ایس ایچ او بی زیڈ ، محرر، نائب محرر اور فرنٹ ڈیسک ملازمین کو شوکاز نوٹسز جاری