پنجاب کانسٹیبلری پولیس لائنز متی تل ملتان میں جدید طرز پر مبنی انٹی رائٹ کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ ہوئی۔

Saturday, February 16, 2019

ملتان: پنجاب کانسٹیبلری پولیس لائنز متی تل ملتان میں جدید طرز پر مبنی انٹی رائٹ کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ ہوئی۔

ملتان: پاسنگ آوٹ پریڈ میں سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔

ملتان: پریڈ میں بٹالین کمانڈر محمد ظفر بزدار، ڈپٹی بٹالین کمانڈر محمد ابراہیم دریشک اور دیگر پولیس افسران شریک ہوئے۔

ملتان: پریڈ کے دوران مہمان خصوصی کو سلامی پیش کی گئی۔

ملتان: سی پی او ملتان نے پریڈ سے خطاب کیا اور انسٹرکٹرز اور تمام پریڈ کی کارگردگی کو سراہا اور شاباش دی۔

ملتان: پریڈ کے بعد سی پی او ملتان نے پولیس لائنز میں سر سبز پاکستان کے حوالے سے پودا لگا کر نرسری کا افتتاح کیا۔

ملتان: سی پی او ملتان نے متی تل پولیس لائنز میں یادگار شہدا کا سنگ بنیاد رکھا۔

ملتان: بٹالین کمانڈر محمد ظفر بزدار نے سی پی او ملتان کی آمد کا شکریہ ادا کیا۔