ملتان پولیس کی ڈکیتی ،سرقہ بالجبر اور منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھرپور کارروائی ۔

Friday, February 22, 2019

ملتان ۔سٹی پولیس آفیسر عمران محمود کی ہدایت پر ایس ڈی پی صدر عمران رشید کی زیر نگرانی ایس ایچ او صدر حاجی لیاقت علی کی ڈکیتی ،سرقہ بالجبر اور منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھرپور کارروائی ۔

ملتان ۔ڈکیتی اور سرقہ بالجبر کا گینگ سرغنہ حشمت عرف پٹاخہ اپنے ساتھی ذیشان نور سمیت گرفتار ۔

ملتان ۔ملزمان کے قبضہ سے 01عدد کلاشنکوف مع روند ،01عدد پسٹل 30بور مع روند اور 50ہزار روپے نقد رقم برآمد ۔

ملتان ۔ملزمان تنویر اور محمد اسد سے 50لیٹر شراب برآمد ۔

ملتان ۔کارروائی پولیس میں ایس ایچ او تھانہ صدر حاجی لیاقت علی ،سب انسپکٹر محمد حنیف اور تھانہ صدر کے دیگر پولیس افسران شریک ہوئے ۔

ملتان ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی پولیس شروع کردی گئی ۔