ملتان ۔ایس ایچ او تھانہ الپہ کی منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھرپور کارروائی ۔

Wednesday, February 27, 2019

ملتان ۔ایس ایچ او تھانہ الپہ کی منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھرپور کارروائی ۔

ملتان ۔ملزمان محمد ندیم اور محمد اجمل کو گرفتار کرلیا 

ملتان ۔ملزمان کے قبضہ سے 155لیڑ دیسی شراب برآمد ۔

ملتان ۔کارروائی پولیس میں ایس ایچ او حب دار حیسن اسسٹنٹ سب انسپکٹر ساجد حسین  اور تھانہ الپہ کے دیگر پولیس افسران شریک ہوئے ۔

ملتان ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی پولیس شروع کردی گئی ۔