سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود نے تھانہ مظفرآباد کا اچانک دورہ کیا۔

Thursday, March 7, 2019

ملتان:سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود نے تھانہ مظفرآباد کا اچانک دورہ کیا۔ 

ملتان: سی پی او ملتان نے دورے کے دوران تھانہ مظفرآباد  کے ریکارڈ کا جائزہ لیا۔

ملتان: انہوں نے اب تک کے مقدمات کی پراگرس چیک کی۔

ملتان: سی پی او ملتان نے تھانہ کے ریکارڈ کی تکمیل پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ 

ملتان: سی پی او ملتان نے تھانہ کی حوالات کو چیک کیا اور ناقص صفائی پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا

ملتان : سی پی او ملتان نے تھانہ میں موجود سائلین  کے مسائل سنے-

ملتان: تھانہ کی بلڈنگ کے اندر صفائی ستھرائی کو چیک  کیا۔

ملتان: تھانہ کی بلڈنگ کے باہر ناقص صفائی ستھرائی پر ہدایات دیں۔

ملتان: سی پی او ملتان عمران محمود نے ڈی ایس پی مظفرآباد کی سرزنش کی اور محرر تھانہ مظفرآباد کو وارنگ دی۔