سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود کا ٹریفک آفس کا اچانک دورہ۔

Thursday, March 7, 2019

ملتان : سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود کا ٹریفک آفس کا اچانک دورہ۔

ملتان : سی پی او ملتان عمران محمود نے سٹی ٹریفک آفس میں لائسنس برانچ کا معائنہ کیا۔ 

ملتان : سی پی او ملتان عمران محمود نے لائسنس برانچ میں لوگوں کے مسائل پوچھے جس پر شہریوں نے ٹریفک پولیس کے کام پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ملتان: سی پی او ملتان نے ٹریفک لائسنس برانچ کا ریکارڈ چیک کیا۔

ملتان : سی پی او ملتان نے ریڈیو FM88.6 کا بھی وزٹ کیا۔ 

ملتان : سی پی او ملتان عمران محمود نے ٹریفک آفس میں صفائی ستھرائی کا معائنہ کیا۔ 

ملتان : سی پی او ملتان عمران محمود نے ٹریفک وارڈنز کو لائسنس برانچ کو مزید بہتر کرنے کی ہدایات دیں۔