انچارج پی او سٹاف ناظمہ مشتاق کی اشتہاری ملزم کے خلاف کارروائی

Thursday, March 7, 2019

ملتان ۔انچارج پی او سٹاف ناظمہ مشتاق کی  اشتہاری ملزم کے خلاف کارروائی ۔

ملتان ۔ڈکیتی کا اشتہاری ملزم ظفر اقبال ولد وریام  کو گرفتار کرلیا ۔

ملتان ۔ملزم کے خلاف تھانہ الپہ میں مقدمات درج ہیں ۔

ملتان ۔کارروائی پولیس میں انچارج پی او ناظمہ مشتاق اور دیگر پولیس افسران شریک ہوئے ۔