انچارج پی او سٹاف ناظمہ مشتاق کی کٹیگری اے کے اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی ۔

Friday, March 8, 2019

ملتان ۔انچارج پی او سٹاف ناظمہ مشتاق کی کٹیگری اے کے  اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی ۔

ملتان ۔ قتل کا اشتہاری ملزمان نذیر احمد ولد غلام حیدر اور محمد فاروق ولد انور کو گرفتار کرلیا ۔

ملتان ۔ملزمان کے خلاف تھانہ گلگشت میں مقدمات درج ہیں۔

ملتان ۔کارروائی پولیس میں انچارج پی او ناظمہ مشتاق اور دیگر پولیس افسران شریک ہوئے ۔