سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک کے ہمراہ کلرکس ڈسٹرکٹ بار کا دورہ کیا۔

Friday, March 8, 2019

ملتان : سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک کے ہمراہ کلرکس ڈسٹرکٹ بار کا دورہ کیا۔

ملتان : سی پی او ملتان عمران محمود نے کلرکس ڈسٹرکٹ بار میں کلرکس کے ساتھ خطاب کیا۔ 

ملتان : سی پی او ملتان عمران محمود نے کلرکس ڈسٹرکٹ بار کے احاطہ میں شجر کاری مہم کے تحت پودا لگایا اور دعا کی۔

ملتان: بار کے کلرکس کی طرف سے سی پی او ملتان کو اعزازی شیلڈ دی گئی۔

ملتان : آخر میں بار کے کلرکس نے سی پی او ملتان اور ڈپٹی کمشنر ملتان کی آمد کا شکریہ ادا کیا۔