۔سٹی پولیس افیسر عمران محمود ،ایس ایس پی آپریشنز کی ہدایت پر ایس پی صدر ،ایس ڈی پی او جلالپور پیروالا کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی جلالپور کی ہاؤس رابری اور ڈکیتی کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائی

Wednesday, March 13, 2019

ملتان ۔سٹی پولیس افیسر عمران محمود ،ایس ایس پی آپریشنز کی ہدایت پر ایس پی صدر ،ایس ڈی پی او جلالپور پیروالا کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی جلالپور  کی ہاؤس رابری اور ڈکیتی کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائی ۔

ملتان ۔شکیل عرف شیلا کٹانہ گینگ اپنے ساتھی محمد مجاہد عرف مجی سمیت گرفتار ۔

ملتان ۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 05عدد موٹرسائیکل 01عدد کلاشنکوف  ،20عدد موبائل فون ، جیولری ،پارچات اور 01عدد پسٹل 30بور برآمد ۔

ملتان ۔شیلا کٹانہ گینگ علاقے میں خوف کی علامت سمجھا جاتا تھا اس سے پہلے 15وارداتوں کا اعتراف کرچکا ہے ۔

ملتان ۔کارروائی پولیس میں ایس ایچ او رانا صابر ،سب انسپکٹر محمد سعید اور تھانہ سٹی جلالپور کے دیگر پولیس افسران شریک ہوئے ۔

ملتان ۔ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے بجھوا دیا  گیا    ۔