۔سٹی پولیس آفیسر عمران محمود نے شجر کاری مہم کے تحت اپنے آفس کے باہر گراسی پلاٹ میں پودا لگایا ۔

Saturday, March 16, 2019

ملتان ۔سٹی پولیس آفیسر عمران محمود نے شجر کاری مہم کے تحت اپنے آفس کے باہر گراسی پلاٹ میں پودا لگایا ۔

ملتان۔سی پی او نے پودا لگانے کے بعد دعا کی۔

 ملتان ۔سی پی او نے اس حوالے سے ہدایات جاری کیں کہ تمام پولیس افسران شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔